جہانگیر ترین کے صاحبزادے علی ترین سے تو آپ واقف ہو گے مگر۔۔۔۔

48

اسلام آباد (نیوز ڈیسک آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سابق جنرل سیکرٹری اور وزیر اعظم عمران خاں کے سب سے خاص متعمد خاص ساتھی جہانگیر ترین سے کو ن واقف نہیں ہے جہانگیر ترین عمران خاں کے ہر مشکل وقت کے ساتھی ہیں جنہوں نے سپریم کورٹ سے نااہل ہونے کے باوجود کپتان کا ساتھ نہیں چھوڑا۔

جہانگیر ترین کامیاب سیاستدان ہونے کے ساتھ ساتھ ایک کامیاب بزنس مین بھی ہیں سپریم کورٹ سے نااہل ہونے کے بعد اُنہوں نے اپنے بیٹے علی ترین کو میدان سیاست میں اُتاراجس میں علی ترین کامیاب نہ ہو سکے 2018 کے بعد علی ترین سیاسی میدان میں کم اور کھیل کے میدان میں زیادہ متحرک نظر آئے علی ترین توکھیلوں کے میدان میں اپنا نام بنانے لگ گئے تاہم جہانگیر ترین کی بیٹی کون ہیں اور وہ کیا کام کرتی ہیں پہلی بار ایسی تفصیلات منظر عام پر آگئیں کہ پاکستانی ہکے بکے رہ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق جہانگیر ترین کی بیٹی سحر ترین پاکستانی فیشن انڈسٹری کا ایک اُبھرتا ہوا نام بنتی جارہی ہیں ۔ سحر ترین اپنا برانڈ “اسٹوڈیو ڈیزائن کے نام سے چلا رہی ہیں سحر ترین نے 2014 میں سن سلک فیشن ویک کے نام سے اپنے کیرئر کا آغاز کیا اور اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا  جلد ہی اُنہوں نے فیشن کی دنیا میں اپنا ایک نام پیدا کر لیا اُنہوں نے فیشن کی دنیا میں نئے نئے برانڈ متعارف کروائے جس کی وہ جلد ہی شہرت کی بلندیں کو چھونے لگیں اور اُن کا اپنا ایک نام پیدا ہو چکا ہے نیچے آپ تصاویر دیکھ سکتے ہیں

 

Facebook Comments