چیئرمین سینیٹ منتخب ہوتے ہی صادق سنجرانی کے حوالے سے تشویشناک خبر، اپوزیشن اتحاد نے سر پکڑ لیے

414

چیئرمین سینیٹ منتخب ہونے سے قبل ہی اپوزیشن کے نامزد کردہ صادق سنجرانی کے حوالے سے تشویشناک خبر، اپوزیشن اتحاد نے سر پکڑ لیے ۔۔۔۔۔اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک آن لائن)سینیٹ میں نئےچیئرمین کے بطورقائم مقام صدربننےسےمتعلق عمرکی حد پربحث شروع ہوگئی ہے، چیئرمین سینیٹ کے

Image result for sadiq sanjrani

قائم مقام صدربننےکیلئےصادق سنجرانی کی عمر5سال کم ہے۔ 24 نیوز کے مطابق آئین کےآرٹیکل 41 کےتحت صدرمملکتکی کم سے کم عمر45سال ہونی چاہیے۔ جبکہ چیئرمین سینیٹ کےقائم مقام صدربننےکیلئے صادق سنجرانی کی عمر5سال کم ہے۔کاغذات نامزدگی میں صادق سنجرانی کی تاریخ پیدائش 14 اپریل 1978درج ہے۔ صدرکیلئے آئین میں متعین عمرکی حد کا اطلاق قائم مقام صدرپربھی ہوتاہے۔ جس کے باعث صادق سنجرانی کےچیئرمین سینیٹ بننے پرقائم مقام صدربننے پرسوال اٹھ سکتےہیں۔ واضح رہے صادق سنجرانی بلوچستان سے سینیٹر منتخب ہوئے ہیں جبکہ سنجرانی کوچیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کی حمایت حاصل ہے۔ سینٹ الیکشن میں اپوزیشن اتحاد کے نامزد کردہ بلوچستان کے صادق سنجرانی نے ن لیگ اتحاد کے سینیٹر اور سینئر رہنما راجہ ظفر الحق کو ہرایا تھا۔

Facebook Comments